پاکستان

نجمہ حمید سیاسی کے ساتھ ساتھ بہترین سماجی رہنما بھی تھیں

ن لیگ کی سینیئر رہنما نجمہ حمید سیاسی کے ساتھ ساتھ بہترین سماجی رہنما بھی تھیں، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد(آواز نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سینیئر رہنما نجمہ حمید ایک سیاسی کے ساتھ ساتھ بہترین سماجی رہنما بھی تھیں، نجمہ حمید نے ہمیشہ پسے ہوئے طبقات سمیت خواتین کے حقوق کے لئے تمام عمر کام کیا۔

Maryam Aurangzeb

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو سینیئر صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ صحافیوں نے مریم اورنگزیب سے مسلم لیگ ن کی سینیئر رہنما اور ان کی خالہ نجمہ حمید کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ مسلم لیگ ن کی سینیئر رہنما مرحومہ نجمہ حمید کے ایصال کے لیے پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر میں فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

Maryam Aurangzeb

ملک میں چور آکر بیٹھ گئے ہیں اور خود کو چوری کالائسنس دے دیا ہے:عمران خان

اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ن لیگ کی سینیئر رہنما نجمہ حمید ایک سیاسی کے ساتھ ساتھ بہترین سماجی رہنما بھی تھیں، نجمہ حمید نے ہمیشہ پسے ہوئے طبقات سمیت خواتین کے حقوق کے لئے تمام عمر کام کیا۔

Maryam Aurangzeb News in Urdu | PMLN News in Urdu | Federal Minister for Information Maryam Aurangzeb’s News Conference

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: