پاکستان

پاکستان کسی صورت دیوالیہ نہیں ہو گا

لاہور (آواز نیوز) اسحاق ڈار کی صدر سے ملاقات میری اجازت سے ہوئی، ملک کی معاشی بحالی، بقاءاور سلامتی کیلئے سو قدم آگے جانے کیلئے تیار ہیں، عمران نیازی اور اس کے حواریوں نے الزامات لگانے اور ملک کی جگ ہنسائی کرانے کے سوا کچھ نہیں کیا۔

تحفے میں ملنے والی خانہ کعبہ کے ماڈل والی گھڑی بیچ کر ملک کی عزت کو نیلام کیا، ہمارے خاندان کے خلاف مذموم مہم چلائی گئی، ہمارے دور میں ملنے والی امداد کو شفاف طریقہ سے استعمال کیا گیا، برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے کلین چٹ دے دی ہے۔

ڈیلی میل کے معاملہ پر اللہ تعالیٰ نے ہمیں سرخرو کیا ہے، جنرل (ر) قمر باجوہ عمران خان کے محسن ہیں مگر عمران نیازی محسن کش ہیں۔

پاکستان اور قازقستان کے ساتھ تعاون کو گہرا کرینگے: شہبازشریف

حکومت کی بھرپور کوشش ہے عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فائدہ پہنچائے، پاک افغان کشیدگی پر غور کیلئے فوری اجلاس طلب کر لیا ہے۔

نواز شریف جلد وطن واپس آئیں گے، شہباز شریف کی پریس کانفرنس

Nawaz Sharif Latest News in Urdu | PMLN News in Urdu | Finance Minister Ishaq Dar says ‘won’t take dictation’ from IMF – Imran Khan PTI – Miftah Ismail

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button