پاکستان

پولیو سے انکاری والدین کو جرگہ کے ذریعے قائل کیا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد

پولیو سے انکاری والدین کو جرگہ کے ذریعے قائل کیا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد

پشاور (آوز نیوز) ضلع خیبر میں انسداد پولیو مہم چھٹے روز بھی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنرخیبر شاہ فہد کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس) حسیب الرحمن کا اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جمرود عبدالقیوم کے ہمراہ ہفتہ کے روز سور کمر اور ورمنڈو میلہ کے علاقے میں پولیو سے انکاری والدین کیساتھ ملاقات کی ضلعی انتظامیہ کے خصوصی ٹیم کی کوششوں سےمسلسل 04 انسداد پولیو مہمات میں پولیو سے انکاری والدین کیساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد انہوں نے پولیو سے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔انکاری والدین کے 186 بچوں کو پولیو سے بچاو کے حفاظتی قطرے پلائیں گئے

پی ٹی آئی کے کئی سو کارکن بغیر جرم کے حراست میں ہیں، علی نواز اعوان

والدین کی جانب سے آئندہ بھی پولیو مہم میں تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ضلعی انتظامیہ خیبر کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ انسداد پولیو مہم میں اپنے بچوں کو پولیو سے بچاو کے حفاظتی قطرے ضرور پلائیں تاکہ اپ کے بچے عمر بھر کی مستقل معذوری سے بچا جاسکیں

Polio in Pakistan Latest Breaking News in Urdu | BBC Urdu Published Fake Story | ISPR Explanation | Breaking News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button