پاکستان

شہباز شریف کی لسبیلہ بس حادثہ میں جانوں کے ضیاع پر تحقیقات کروانے کی ہدایت

وزیر اعظم محمد شہبازشریف کی لسبیلہ بس حادثہ میں 40 قیمتی جانوں کے ضیاع پر صوبائی حکومت کو فی الفور تحقیقات کروانے کی ہدایت

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے لسبیلہ بس حادثہ میں 40 قیمتی جانوں کے ضیاع پر صوبائی حکومت کو فی الفور تحقیقات کروانے کی ہدایت کی ہے۔

اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ لسبیلہ میں بس حادثہ کے نتیجے میں 40 سے زائد قیمتی جانوں کا ضیاع یقیناً قیامت صغریٰ سے کم نہیں،میری ہمدردیاں اور دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

معاشی بحران عمران نیازی کی وجہ سے ہے ،شازیہ مری

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کو اس المناک حادثہ کی فی الفور تحقیقات کروانی چاہییے تاکہ وجوہات کا پتہ چلایا جاسکے۔

Shahbaz Sharif News in Urdu | Muslim League Noon Urdu News | Lakhon Ke Bila Sood Qarzay! Wazir-e-Azam Shahbaz Sharif Ne Khushkhabri Suna Di

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button