پاکستان

اپنے خوابوں کو پورا کرنے کیلئے گھر سے بھاگ گئی تھی :شہناز گل کا انکشاف

ممبئی (آواز نیوز) بھارت کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ شہناز گل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے خوابوں کو پورا کرنے کیلئے گھر سے بھاگ گئی تھی۔

بھارتی ٹی وی شو انڈین آئیڈل 13کے آنےوالے ایک شو کا پرومو بھارتی چینل کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر شیئر کیا گیا ہے جس میں شہناز کو کنٹیسٹنٹ سے گفتگو کرتے اور ان کا حوصلہ بڑھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

شہناز گل نے کہا کہ آپ بہت خوش قسمت ہو کہ آپ کو والدین کی سپورٹ حاصل ہے جومجھے حاصل نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں بہت کم خاندان ایسے ہیں جو ورکنگ ویمن کو سپورٹ کرتے ہیں۔

مجھے زندگی میں اپنے سپنوں کو پورا کرنا تھا لیکن فیملی سپورٹ کرنے والی نہیں تھی لہذا میں گھر سے بھاگ گئی تھی۔

گانا’کہانی سنو‘دل ٹوٹے ہونے کی وجہ سے گایا، آئمہ بیگ

اداکارہ نے کہا کہ حال ہی میں اپنی والدہ کو پہلے غیر ملکی دورے پر دبئی لے کر گئی اور یہ احساس غیریقینی تھا کیوں کہ اپنے والدین کیلئے ہمیشہ کچھ کرنا اچھا لگتا ہے۔

Shahnaz Gul reveals News in Urdu | Showbiz News in Urdu | Famous Pakistani Celebrities Who Are Non Muslims | Actors And Actress Who Are Not Muslims

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button