پاکستان
شوکت محمود بھٹی کلر کی آواز ہیں ، راجہ شاہد رشید
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) سابق مشیر پی آٸی ایم ایف و چٸیرمین ادب کونسل پوٹھوہار،ملک کے ممتاز دانشور اور کالم نگار راجہ شاہد رشید نے کہا کہ شوکت بھٹی دوبار ایم پی اے رہ چکے ہیں اور تحصیل کلر سیداں کے عوام کی آواز ہیں۔
لندن پلان ہے کہ انتخابات کی تاریخ وہی ہو جو نواز شریف چاہتے ہیں: اعتزاز احسن
تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل راجہ شاہد رشید نے کہا کہ شوکت محمود بھٹیNA51 سے ن لیگی ٹکٹ کےامیدوار ہی نہیں بلکہ حقدار بھی ہیں انھیں ٹکٹ ضرور ملنا چاہیے میرا ان کے موقف سے بھرپور اتفاق ہے کہ گزشتہ 40 سال سے کلر سیداں والوں کو ہر حوالے سے محروم رکھا گیا ۔