پاکستان

عمران خان کوپارلیمنٹ کے سامنے اپنے مطالبات پیش کرنے چاہئیں:شازیہ مری

اسلام آباد (آواز نیوز)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان کو پارلیمنٹ میں آکر اپنے مطالبات عوام کے نمائندوں کے سامنے پیش کرنے چاہئیں۔

ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ملک میں جمہوریت کیلئے جدوجہد اور قربانیوں کی تاریخ ہے تاہم عمران خان نے ہماری کوششوں کو کچلنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ڈونرز کانفرنس کا انعقاد جلد کیا جائیگا، وزیر اعظم

انہوں نے کہا کہ اقتدار سے باہر ہونے کے بعد عمران خان نے پارلیمان اور جمہوریت کو بدنام کرنے کی سرتوڑ کوشش کی لیکن ناکام رہے،اگر پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے تو ایک سیاسی کارکن کی حیثیت سے میں اس فیصلے کا احترام کرتی ہوں۔

Shazia Marri Latest News in Urdu | PTI News in Urdu | Shazia Marri nay bataya ke benazir emergency cash imdad program say kitnay logon ki madad hue

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button