پاکستان

سماٸیل پاکستان بیوٹی اینڈ فیشن گالا سیزن چھ میں ماسٹر کلاس کا انعقاد

دیگر مہمانان خصوصی میں جناب ذکاء اللہ بلوچ جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے علماء مشاٸخ ونگ کے پریذیڈنٹ ہیں لاہور سے انھوں نے سرٹیفیکیٹس اور ایوارڈز تقسیم کیے۔

لاہور (آواز نیوز ) سماٸیل پاکستان بیوٹی اینڈ فیشن گالا سیزن چھ میں ماسٹر کلاس کا انعقاد ہنر مند خواتین کے لیٸے کیا گیا۔

smile art and beauty foundation pakistan

افتخار چاند نے بہت زبردست آرگناٸیز کروایا اور خواتین کے لیٸے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا واٸس پریذیڈنٹ حرا فاٸونڈیشن ڈاکٹر مدیحہ بتول نے حرا فاٸونڈیشن کی راٸیلٹی ایوارڈ سرٹیفیکیٹ پیش کیا۔ پاکستان میں یہ ہنر مند خواتین کی حوصلہ افزاٸی کے لیٸے ایک اہم اقدام ہے۔ ڈاکٹر شاہین بھٹی بھی ہمراہ تھے۔

smile art and beauty foundation pakistan

دیگر مہمانان خصوصی میں جناب ذکاء اللہ بلوچ جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے علماء مشاٸخ ونگ کے پریذیڈنٹ ہیں لاہور سے انھوں نے سرٹیفیکیٹس اور ایوارڈز تقسیم کیے۔

smile art and beauty foundation pakistan

ایس ایم ظفر جو کہ بزنس کمیونٹی کی نماٸیندگی کرتے ہیں انھوں نے بھرپور شرکت کی اور سارے ایونٹ کو سراہا۔

smile art and beauty foundation pakistan

محترمہ فوزیہ امیر چیٸر پرسن محمودہ سلیم فاٸونڈیشن اینڈ ٹرسٹ نے شرکت کی اور پروگرام کے انعقاد کو بہت سراہا۔
ادبی خصوصی ایڈیشن حرا فاٸونڈیشن کی جانب سے تقریب کے آرگناٸیزر افتخار چاند , سیدہ رمشہ کو سب سے پہلھ امریکن سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا۔

smile art and beauty foundation pakistan

حرا فاٸونڈیشن نے روح رواں ڈاکٹر ٹونی جاوید کی جانب سے ایک انٹر نیشنل پلیٹ فارم پر اس طرح پزیراٸی کرنا قابل تعریف ہے۔ڈاکٹر شاہینہ بھی کینیڈا سے ان کے ساتھ کام کر رہیں ہیں۔

smile art and beauty foundation pakistan

حرا فاٸونڈیشن کے چیٸر مین امریکن پروفیسر ڈاکٹر ٹونی جاوید گزشتہ تین دہائیوں سے بین الاقوامی سطح پر دنیا کے مختلف ممالک کے صدور اور وزرائے اعظم سمیت تمام سیاسی، سماجی، ادبی و علمی حلقوں میں کمیونیٹی سروسز کے اعتراف میں امریکن ڈاکٹریٹ ڈگریاں، امریکن کمیونٹی سروسز ایوارڈز، میڈلز اور اعزازی اسناد تقسیم کرتے آئے ہیں۔

smile art and beauty foundation pakistan

ڈاکٹر مدیحہ بتول نے بیوٹیشنز کو سکل سرٹیفیکیٹس پیش کیے جو حرا فاٸونڈیشن اور ٹونی ٹی وی نیویارک کی جانب سے تھے۔ ہنر مند خواتین کی پزیراٸی سے ہی معاشرہ ترقی کر سکتا ہے اور معاشی طور پر استحکام آتا ہے۔

dr. madiha batool
Dr. Madiha Batool
dr madiha batool
Dr. Madiha Batool

ہندو تہوار کے موقع پر بھی شلپا شیٹی خود کو رقص سے روک نہ سکیں

Smile Art and Beauty Foundation Pakistan | NGO News in Urdu | Durefishan Saleem Reveals Her Family’s Secret DIY Skincare Routine | Beauty Secrets | Mashion

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button