پاکستان

عمران خان جو کچھ کر رہا ہے وہ صرف اس کےخلاف ڈوزیئر اور چارج شیٹ میں شامل کرےگا‘ مریم نواز

عمران خان اپنے کہے گئے ہر لفظ کی ناک سے قیمت ادا کرےگا‘ مرکزی نائب صدر کا ٹوئٹر پر جاری بیان

لاہور (آواز نیو) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج جو کچھ بھی عمران خان کر رہا ہے وہ صرف اس کے خلاف ڈوزیئر اور چارج شیٹ میں شامل کرے گا۔

نواز شریف پر لندن میں حملہ، نواجون نے نواز شریف کو موبائل فون مارا

ٹوئٹر پر جار ی اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ فہرست لمبی سے لمبی ہوتی جا رہی ہے وہ اپنے اور اپنے لوگوں کے لیے پریشانیوں اور مصائب کو دعوت دے رہا ہے ،وہ آج کہے گئے ہر لفظ کی ناک سے قیمت ادا کرے گا ان شا اللہ پھر نہ کہنا بتایا نہیں۔

Statements of Maryam Nawaz about PTI N League news in urdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button