یو اے ای
پاکستان بزنس سنٹر کویت کے ڈائریکٹر جنرل حافظ محمد شبیر کو صدمہ
کویت ( نمائندہ خصوصی ) کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت حافظ محمد شبیر ڈائریکٹر جنرل پاکستان بزنس سنٹر کویت کے چچا جان گذشتہ روز پاکستان میں انتقال کر گئے۔
کویت میں کرونا دوبارہ تیزی سے پھیلنے لگا
حافظ محمد شبیر یہ افسوسناک خبر سنتے ہی پاکستان روانہ ہو گئے۔ کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی تمام کاروباری و سماجی شخصیات نے حافظ محمد شبیر سے دلی اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
pakistan business center news in urdu today Video