یو اے ای

سعودی عرب میں فری ای ویزا سروس کا آغاز

سعودی عرب میں ھیا فین ٹکٹ کے حامل افراد کے لیے فری ای ویزا سروس کا آغاز

ریاض (آواز نیوز) سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے قطرمیں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے آنے والے ایسے شائقین جن کے پاس ھیا فین ٹکٹ موجود ہے کے لیے مملکت میں داخلے کی ایک نئی سہولت فراہم کی ہے۔

سعودی عرب میں چھٹے قاسم انار فیسٹول کا آغاز

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ھیا کے حامل ٹکٹ ہولڈرز کومملکت میں داخل ہونے کے لیے مفت الیکٹرانک ویزہ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت خارجہ نے ایک الیکٹرانک سروس شروع کرنے کا اعلان کیا جو قطر

2022 ورلڈ کپ کے لیے (ھیا) فین کارڈ رکھنے والوں کو متحدہ ویزا پلیٹ فارم کے ذریعے مملکت میں مفت داخلے کے لیے ویزا حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے۔

وزارت خارجہ نے ایک آن لائن لنک دیا ہے جس کلک کر کے الیکٹرانک پلیٹ فارم کے ذریعے ویزا کے لیے درخواست دی جا سکتی ہے۔

Saudia Arabia Urdu News | Riyadh Latest News in Urdu | Morning Headlines | Saudi Arabia Ke Badshah Bane Mohammad Bin Salman | News18 Urdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button