کھیل و کھلاڑی

اکسر پٹیل بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

نئی دہلی (آواز نیوز، آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول کے بعد اب آل راﺅنڈر اکسر پٹیل بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکسر پٹیل نے اپنی دیرینہ دوست اور منگیتر میہا پٹیل سے شادی کی ہے جو ماہرِ غذائیت ہیں۔

کرکٹر 26 جنوری بروز جمعرات کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔کرکٹر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں اور جوڑی کو مبارکباد ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

رونالڈو کے ریاض میں سیر سپاٹے،تصاویر شیئر کر دیں

اکسر اور میہا نے جنوری 2022 میں منگنی کی تھی اور اب پورے ایک برس بعد دونوں نے شادی کرلی۔

Aksar Patel is Also Married | Sports News in Urdu | Kl Rahul & Athiya Shetty 10 Most Expensive Wedding Gifts From Bollywood Actors & Cricketers

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button