کھیل و کھلاڑی

سابق کپتان دھونی کے مجسمے پر مداحوں کی دلچسپ میمز

نئی دہلی (آواز نیوز)بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا مجسمہ تنقید کی زد میں آگیا، مداحوں کی ڈلچسپ میمز کا طوفان آگیا۔

بھارتی ریاست کرناٹک کے چامنڈیشوری ویکس میوزیم نے دھونی کا مجسمہ نصب کیا جس پر مداحوں نے شدید تنقید کرتے ہوئے ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنادیا۔

Captain Dhoni Statue Funny Fan Mems

حال ہی میں میوزیم میں دھونی کے مومی مجسمے کی نقاب کشائی کی گئی تھی، جس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف بھی اچھی پرفارمنس دیں گے:بابر اعظم

مداحوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہو لکھا کہ دھونی کا مجسمہ کم البتہ کوئی ٹک ٹاکر ضرور لگ رہا ہے۔

ایک اور صارف نے شعیب اختر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ اس کو دیکھ کر میرے بچے ڈر گئے۔مہندر سنگھ دھونی بھارت کے واحد کپتان ہیں جنہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی 3 میگا ایونٹس کی ٹرافیاں جیتیں۔

Captain Dhoni Statue Funny Fan Mems | Indian Cricket News in Urdu | MS Dhoni Exposed | MS Dhoni Memes | Part 1 | Dhoni Fans Don’t Watch ⚠️ | Dhoni Funny Moments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button