کھیل و کھلاڑی

نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے

لاہور (آواز نیوز) نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے۔سابق کیوی کرکٹر کے انتقال کے باعث کراچی

میں موجود نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بازﺅں پر کالی پٹی باندھ کر میچ کھیلا ۔

نجم سیٹھی نے اپنا موازنہ رمیز راجہ اور احسان مانی سے کر دیا

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر فرینک کیمرون نے 1961ءمیں جنوبی افریقہ کے خلاف ڈربن میں ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے 19 ٹیسٹ اور 119فرسٹ کلاس میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔

Frank Cameron News About New Zealand | Sports News in Urdu | pakistan odi squad announce for new zealand | pakistan squad for new zealand | pak vs nz odi!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button