کھیل و کھلاڑی

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

دبئی(آواز نیوز)بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا تھا۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 193 رنز بنائے تھے۔پاکستان کی جانب سے محمد سلمان 74 رنز بنا کر نمایاں رہے تھے

بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز: بھارت نے قومی ٹیم کو 46رنز سے ہرا دیا

جبکہ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے درگا راو نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔بھارت کی جانب سے اجے کمار ریڈی نے 66 اور سنیل رمیش نے 64 رنز اسکور کیے۔پاکستان کے سلمان، ادریس اور بدر منیر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Indian Blind Cicket Team Won T20 Series Against Pakistan.Sports News in Urdu.Awaz News – Pakistan blinds thrash India to clinch T20 series.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button