کھیل و کھلاڑی

کرکٹ ورلڈ کپ میچ میں کون شامل ہوگا ؟آفیشلز کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔


دبئی(آواز نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔امپائرز کے 16 رکنی پینل میں پاکستان کے امپائر احسن رضا شامل ہیں۔

ایلیٹ پینل سے دستبردار ہو جانے والے علیم ڈار ورلڈ کپ 2023 کے آفیشلز میں شامل نہیں ہوں گے۔ورلڈ کپ امپائرز پینل می براون، کمار دھرماسینا، مارس اراسمس، کرس گفانی اور مائیکل گف شامل ہیں۔

کرکٹ ورلڈ کپ میچ میں کون شامل ہوگا ؟آفیشلز کا اعلان

ایڈرین ہولڈ اسٹاک، رچرڈ النگورتھ، رچرڈ کیٹل برا اور نتن مینن بھی امپائرز پینل کا حصہ ہیں۔پال رفل، شرف الدولہ ابن شاہد، روڈ ٹکر، ایلکس وارف، جوئیل ولسن اور پال ولسن بھی ورلڈ کپ امپائرز میں شامل ہیں۔جواگل سری ناتھ، اینڈی پرائیکرافٹ، جیف کرو اور رچی رچرڈسن میچ ریفریز کے فرائض انجام دیں گے۔

Latest World Cup News in Urdu | Latest Sport News in Urdu | ایشاء کپ 2023 کا کنفرم شیڈول جاری کردیا گیا پہلا میچ کب اور کہاں شروع ہوگا ابھی دیکھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button