کھیل و کھلاڑی

نیدرلینڈز کے کوچ ریان کیمپبل کوما سے باہر آگئے

کیمپبل لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں


ایمسٹر ڈیم(آواز نیوز) سابق کرکٹر، نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل کوما سے باہر آگئے۔ریان کے بھائی مارک کیمپبل کا کے مطابق ریان کا علاج جاری ہے لیکن اب وہ جاگ گئے ہیں۔خیال رہے کہ نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل کو گھر میں بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد وہ کوما چلے گئے تھے۔

بھارتی لیگ آئی پی ایل کی ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم کو فاسٹ بولر عمران ملک کی صورت میں وقار یونس مل گیا

ریان کیمپبل نے آسٹریلیا اورہانگ کانگ کی جانب سےانٹرنیشنل کرکٹ میں نمائندگی کی۔سابق کرکٹر نے 44 برس کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 میں ہانگ کانگ کی نمائندگی کی اور معمر ترین کرکٹر قرار پائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button