کھیل و کھلاڑی
جواری حضرات متوجہ ہوں….پاکستان انڈیا سے میچ چیت گیا

لاہور(آواز نیوز)پاکستان ایڈیا سے میچ جیت جائےگا۔ ہمارے بابا جواری نے پہلے ہی پیش گوئی کر دی تھی۔ اصل میں تمام کا تمام میچ پہلے سے ہی فکس تھا ۔
بابر اعظم اور محمد رضوان امریکا روانہ
جیسا کے آپ کو پتہ ہے پاکستان اور انڈیا ہمیشہ سے ہی ایک دوسرے کے خلاف کھیلتے ہیں ۔ چاہیے میچ کسی بھی سیریز کا ہو آخری مقابلہ پاکستان اور انڈیا کا ہی ہوتا ہے اُس کی بڑی وجہ کچھ خاص نہیں بلکہ صرف اور صرف جواہ اور ایڈورٹائزمنٹ کی کمپنیوں کی انویسٹمنٹ ہے۔ جس سے ہزاروں نہیں لاکھوں نہیں بلکہ کڑورو کابزنس عمل میں آتا ہے۔