کھیل و کھلاڑی

قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے او ٹی ٹی پروگرام کا نیا پرومو جاری

لاہور (آواز نیوز) قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے او ٹی ٹی پروگرام کا نیا پرومو جاری ہوگیا ہے۔

مرزا ملک شو کی دوسری قسط میں ہمایوں سعید مہمان ہیں، قسط کا پرومو یوٹیوب پر شیئر کیا گیا۔پروگرام میں پاکستان کی سپر جوڑی نے ہمایوں سعید سے نیٹ فلکس سیریز دی کراون میں لیڈی ڈیانا کے محبوب ڈاکٹر حسنات خان کے کردار کی ادائیگی کے متعلق بات کی۔

شادی پر سب کو بلاﺅں گا، شاہین آفریدی

ایک سیگمنٹ میں شعیب ملک نے گانے ’کنڈی نہ کھڑکاو راجا‘ کے کچھ بول پڑھے جس پر ثانیہ مرزا نے فوراً گانا پہچان لیا اور گا کر سنایا۔شعیب ملک اپنی اہلیہ کی گلوکاری اور دلربا انداز پر خوشی سے پھولے نہیں سمائے۔

Sania OTT program has been released | Sport News in Urdu | Sania Mirza Confirm Her Divorce with Shoaib Malik on The New Year || Showbize Secretes

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button