کھیل و کھلاڑی
شاہین آفریدی پہلے ٹیسٹ کے دوران انجری کا شکار
گال (آواز نیوز) سری لنکا کی دوسری اننگز کے دوران شاہین آفریدی فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے۔ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن فیلڈنگ کے دوران فاسٹ بولر کو ڈائیونگ کے بعد بے۔
بابراعظم کا ویرات کوہلی کو مضبوط رہنے کا پیغام
چینی محسوس ہونے کے بعد پاکستان کے پریمیئر بالر کی ٹانگ کا ایم آر آئی سکین کرایا گیا ہے۔ شاہین آفریدی کو اپنے گھٹنے کے گرد آئس پیک لپیٹے دیکھا گیا۔