کھیل و کھلاڑی

شعیب ملک کی بیٹے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

لاہور(آواز نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی بیٹے، اذہان مرزا ملک کے ہمراہ ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہوتی اس ویڈیو میں شعیب ملک اپنے بیٹے کو پنجابی سکھاتے سنائی دے رہے ہیں۔

جبکہ اذہان ہو بہو اپنے والد کا لہجہ نقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اذہان مرزا ملک اس ویڈیو میں نہایت معصومیت کے ساتھ پنجابی لہجے میں دھمکی دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

جیکولین کا نورا فتیحی کے ہتک عزت کیس کیخلاف سخت مقابلے کا فیصلہ

مداحوں کی جانب سے اس ویڈیو کے کمنٹ باکس میں اذہان کو سپر کیوٹ قرار دیا جا رہا ہے۔

Shoaib Malik Son Viral Video | Latest Sport News in Urdu | Shoaib Malik And Sania Mirza Son Video Viral During T20 World Cup 2021 | Viral Video in Pakistan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button