کھیل و کھلاڑی

خواتین کیلئے بھی پی ایس ایل ہونی چاہیے: ثناءمیر

انٹرنیشنل کوچز کی رہنمائی سے پاکستانی پلیئرز کو اسکلز نکھارنے کے مواقع مل رہے ہیں، سابق کپتان ویمن کرکٹ ٹیم

دبئی (آواز نیوز)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راﺅنڈر اور سابق کپتان ثناءمیر نے کہا ہے کہ خواتین کےلئے بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) شروع ہونی چاہیے۔

بابر اعظم کی مسجد نبوی میں موجودگی کی تصویر وائرل

میڈیا سے گفتگو میں ثناءمیر نے کہا کہ 2 سال بعد میدان میں آئی تو بڑا مشکل تھا مگر پریکٹس کے بعد بولنگ کرنے لگی۔انہوں نے کہا کہ مختلف ملکوں کے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔

ثناءمیر نے کہا کہ انٹرنیشنل کوچز کی رہنمائی سے پاکستانی پلیئرز کو اسکلز نکھارنے کے مواقع مل رہے ہیں۔

There should be PSL for women too Sana Mir Sport news update and Interview

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button