کھیل و کھلاڑی
وسیم اور وقار نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ‘مثالی’ پلیئنگ الیون بتا دی
ورلڈکپ کے لیے اپنی اپنی من پسند پلیئنگ الیون کے بارے میں بتایا۔

لاہور (آواز نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں ہونے جارہا ہے اور اس حوالے سے دن بدن قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن پر بھی بحث جاری ہے۔
تاہم پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساتویں ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل ایک پروگرام میں پاکستان کے دو لیجنڈری بولرز وسیم اکرم اور وقار یونس نے میگا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی
ثانیہ مرزا کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ
دونوں سابق کرکٹرز کی جانب سے دو بہت ہی دلچسپ انتخابات کیے گئے، وقار نے تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک کو منتخب کیا جب کہ وسیم اکرم نے نوجوان کھلاڑی اعظم خان کا انتخاب کیا۔