شوبز

اداکارہ عائشہ عمر کا میڈیکل سرجری کے بعد انڈسٹری سے وقفہ لینے کا اعلان

لاہور (آواز نیوز) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے پیچیدہ میڈیکل سرجری کے بعد انڈسٹری سے چاہ ماہ وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔

انسٹاگرام پر طویل پوسٹ میں اداکارہ نے مداحوں کو خبر دی کہ یکم رمضان کو ان کی سرجری ہوگئی ہے اور وہ اب روبصحت ہیں۔

عائشہ عمر نے بتایا کہ آٹھ برس قبل ایک ایکسیڈنٹ میں ان کے کولربون اور شولڈر بلیڈ کی ہڈیاں ٹوٹ گئی تھیں اور وہ کافی عرصے سے اس تکلیف کے ساتھ کام کررہی تھیں۔

سلمان خان کی کرن راو کو اپنے ساتھ کام کی پیشکش

انہوں نے بتایا کہ طویل عرصے کے بعد انہوں نے ہمت جمع کرکے اپنی سرجری کرالی ہے اور اب وہ بہتر محسوس کررہی ہیں۔

Actress Ayesha Omar Medical Surgery.Showbiz News in Urdu.Untold Truth of Ayesha Omer | Ayesha Omer Biography & Lifestyle

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button