شوبز

آن لائن فراڈ گینگ سے ایشوریا رائے کا جعلی پاسپورٹ بر آمد

ممبئی (آواز نیوز) انڈیا میں دھوکا دہی کے ملزمان سے اداکارہ ایشوریا رائے بچن کا جعلی پاسپورٹ برا?مد ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کی پولیس نے تین ملزمان کو گریٹر نوئیڈا کے علاقے سے فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

ملزمان پر ایک فارمیسی کمپنی کے نام پر ایک کروڑ 80 لاکھ بھارتی روپے کے فراڈ کے علاوہ شادی کرانے والی سائٹس اور ڈیٹنگ ایپس کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کا الزام ہے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس ملزمان سے یہ جاننا چاہتی ہے کہ وہ اس پاسپورٹ سے کیا مقصد حاصل کرنا چاہتے تھے۔

ایمل خان کا انتہائی نازیبا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

ایشوریا کا جعلی پاسپورٹ برا?مد ہونے کا یہ پہلا واقعہ نہیں، 2012 میں بھی ریاست گجرات سے ان کے پاسپورٹ کی ایک کاپی برا?مد ہوئی تھی۔

Aishwarya Rai fake passport News | Bollywood News in Urdu | Aishwarya Rai का नकली Passport बनाने वाला गिरोह गिरफ्तार, 1.80 करोड़ की ठगी में थे शामिल| FilmiBeat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button