شوبز
اکشے اور ارجن نے بھائی بننے سے انکار کردیا تھا:کترینہ کیف
اکشے اور ارجن نے بھائی بننے سے انکار کردیا تھا:کترینہ کیف
ممبئی (آواز نیوز)بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی خواہش کے باوجود اکشے کمار اور ارجن کپور نے ان کا بھائی بننے سے صاف انکار کردیا تھا۔
ایک ٹی وی کے پروگرام کے دوران کترینہ نے انکشاف کیا کہ وہ چاہتی تھیں کہ اکشے کمار کو راکھی باندھ کر اپنا بھائی بنائیں لیکن اکشے نے صاف منع کردیا تھا، ۔
بلکہ ایک مرتبہ تو یہ کہا تھا کہ کیا تم تھپڑ کھانا چاہتی ہو۔انھوں نے کہا کہ اس کے بعد انھوں نے ارجن کپور سے رابطہ کیا، لیکن جیسے ہی میں نے یہ بات کی تو وہ بھاگ کھڑا ہوا اور دوسرے دن میں نے دوبارہ یہی کوشش کی تو وہ پھر بھاگ گیا۔
شوبز سے تعلق کی وجہ سے سیاست میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،ارمیلا