شوبز

بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی کنسرٹ میں پاکستانی مشہورف گانے پسوڑی پر پرفامنس کی ویڈیو وائرل

ممبئی (آوازنیوز) بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی کنسرٹ میں پاکستانی مشہورف گانے پسوڑی پر پرفامنس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور ارجیت سنگھ نے یہ اپنے حالیہ کنسرٹ میں پاکستان کے عالمی ریکارڈ یافتہ سپر ہٹ گانے پسوڑی پر پرفارمنس دے کر یہ ثابت کر دیا ہے۔

بغیر اجازت امیتابھ بچن کا نام، تصویر اور آواز استعمال کرنے پر پابندی عائد

سوشل میڈیا پر بھارتی گلوکار کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں خوب جوش کےساتھ گلوکار علی سیٹھی اور شے گل کے گانے پسوڑی گاکر مداحوں کا لہو گرماتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین اور ارجیت کے مداحوں نے کہا کہ فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور پاکستان کے گانے پر پرفارمنس دے کر ارجیت نے یہ ثابت کردیا کہ وہ پاکستان اور اس کے فنکاروں سے محبت کرتے ہیں

Arijit Singh Viral Video on Pasoori | Bollywood News in Urdu | PASOORI – ARIJIT SINGH LIVE 🔥 | MUMBAI 2022

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button