شوبز
محبت کے ساتھ 2023 میں قدم رکھ رہی ہوں‘عائزہ خان

لاہور(آواز نیوز)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ محبت کے ساتھ 2023میں قدم رکھ رہی ہوں۔
فلم ’پٹھان‘ پر بھارتی سینسر بورڈ بی جے پی کا مطالبہ ماننے کے لئے آمادہ
تصاویر میں انہیں اپنے شوہر و اداکار دانش تیمور کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ پوسٹ شیئر کی جسے اب تک ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے بھی ظاہر کررہے ہیں۔