شوبز

بشن کمار نے مہنگے معاوضے مانگنے والے اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا

ممبئی (آواز نیوز) بالی وڈ کے معروف فلمساز بشن کمار نے مہنگے معاوضے مانگنے والے اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں مشہور پروڈکشن ہاوس ٹی سیریز کے مالک نے کہا ہے کہ اداکار ہم سے بڑا معاوضہ طلب کرتے ہیں

عام انتخابات جلد، پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی‘ پرویز الٰہی

لیکن وہ فلم کی ایک کامیاب اوپننگ کا وعدہ نہیں کرسکتے۔اس سے قبل مشہور فلمساز کرن جوہر نے بھی اسی طرح کے خیالات کا اظہار کیا تھا کہ مہنگے معاوضے والے اداکار اچھی اوپننگ کی گارنٹی بھی نہیں دیتے۔بشن کمار نے کہا کہ جب اداکار ہمیں کہتے ہیں کہ اتنے معاوضے کے بغیر ہم کام نہیں کریں گے تو ہم پھر ان کو کام دینے سے انکار کردیتے ہیں،

ہم اپنا نقصان نہیں کرسکتے۔انہوں نے اس بات کا اعلان بھی کیا کہ فلم ’بھول بھلیاں 3‘ پائپ لائن میں ہے اور جلد اس کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

Bhushan Kumar News In Urdu | Showbiz News In Urdu Producer Bhushan Kumar on actors demanding high fees: Why should we give you money and suffer loss?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button