شوبز

دیپیکا پڈوکون شاہ رخ کے ساتھ کام کے سوال پر آبدیدہ ہوگئیں

فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پانچویں دن دنیا بھر سے 500 کروڑ سے زائد کما کر دیگر تمام فلموں کا ریکارڈ توڑ دیا

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کے سوال پر پریس کانفرنس میں آبدیدہ ہوگئیں۔اس موقع پر دیپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ میری پہلی فلم سے شاہ رخ نے مجھے بہت محبت دی.

اور میں نے اِن سے اعتماد حاصل کیا۔شاہ رخ خان سے اپنے تعلق کے متعلق اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہم ایک دوسرے پر بھروسہ کرتے ہیں اور محبت کرتے ہیں.

میں ان کی بطور فنکار اور ایک انسان بہت عزت کرتی ہوں۔دیپیکا پڈوکون کا مزید کہنا تھا کہ ہماری دوستی کی کیمسٹری بہت گہری ہے اگر شاہ رخ نہ ہوتے تو میں یہاں نہ ہوتی۔واضح رہے کہ شاہ ر±خ خان، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم کی بلاک بسٹر.

ماہرہ خان کا شاہ رخ کے ساتھ اپنی تصویر پر جذباتی کیپشن

فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پانچویں دن دنیا بھر سے 500 کروڑ سے زائد کما کر دیگر تمام فلموں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

Deepika Padukone News in Urdu | Bollywood News in Urdu | Deepika Padukone Takes The Deepika Padukone Quiz | Shah Rukh Khan | Yeh Jawaani Hai Deewani|Chhapaak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button