شوبز

بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے’برقع‘ پہننا شروع کردیا۔۔؟

ممبئی(آواز نیوز)بالی ووڈ کی نامور خوبرو اداکارہ دیا مرزا نے’برقع‘ پہننا شروع کردیا، ان کے اس نئے لُک کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ کے برقع پہننے کی حقیقت کیا ہے؟ آئیں جانتے ہیں۔

کامیڈی سیریز مین ورسز بی 24 جون کو ریلیز ہوگی

دیا مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تازہ ترین تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے انہوں نے سیاہ رنگ کا ’برقع‘ پہنا ہواہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنے کردار کی مناسبت سے یہ برقع پہنا۔دیا مرزا نے تصاویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ شوٹنگ کے دوران، درجہ حرارت 47 ڈگری تھا اور شدید گرمی میں برقع پہننا مشکل تھا۔‘

Diya Mirza started wearing burqa bollywood news in urdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button