شوبز

شاہ رخ خان کی فلم ”ڈنکی“کیلئے برج خلیفہ پرڈرون شوکا انعقاد

دبئی (آواز نیوز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ”ڈنکی“ کے برج خلیفہ پر چرچے،شاہ رخ خان فلم کی پرموشن کیلئے ٹیم کیساتھ دبئی

پہنچے، جہاں انہوں نے برج خلیفہ لیک میں کشتی پر رومانوی انداز سے انٹری دی، ڈرون شو کے شاندار اہتمام سے برج خلیفہ روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔

سلمان خان اور سنی دیول ایک ساتھ بڑے پردے پر آنے کیلئے تیار

بالی ووڈ اداکار نے فلم کے گانے ”لٹ پٹ گیا“ اور ”اوماہی“ پرڈانس بھی کیا، ان کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے،

سپراسٹار کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ہزاروں افراد امڈ آئے،شارخ خان کی نئی فلم ڈنکی(آج) 21 دسمبرکو سینما میں دیکھی جا سکے گی۔

Drone Show Held At Burj Khalifa For Shahrukh Khan.Showbiz News in Urdu. Drone Show, Trailer At Burj Khalifa .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button