شوبز

تمام حدیں پار، فاطمہ طاہر کی سوئمنگ پول میں نہانے کی شرمناک تصویر وائرل

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر نے انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہو اہے اور سوئمنگ پول میں نہا رہی ہیں

تمام حدیں پار، فاطمہ طاہر کی سوئمنگ پول میں نہانے کی شرمناک تصویر وائرل

لاہور(آواز نیوز)پاکستان کی معروف ماڈلفاطمہ طاہر کی اکثر سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جس کہ وجہ سے انہیں سخت تنقید کا بھی سامن کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔۔تصویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر نے اپنے بالوں کو پیچھے کی طرف رکھا ہوا ہے۔

معروف اداکارہ سجل علی کے کرش نے مداحوں کو حیران کردیا

فاطمہ طاہر کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

Fatima Tahir Embarrassing Photo Viral | Showbiz Pakistan | Model Fatima Tahir ney sari hadyn par kr di | Pakistani model | Embarrassing pictures | Viral picture

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button