شوبز

شعر و شاعری کے ساتھ موسیقی سے بھی لگاﺅ ہے

فلم ”کھلونا “ اور ”سلاخیں “میری پسندیدہ فلموں میں سے ہیں ‘ انٹر ویو میں گفتگو

لاہور (آواز نیوز)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ شوبز میں میری پیروڈی کی جاتی ہے اور میری وجہ سے ہی کئی اداکاروں نے شہرت حاصل کی۔

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے کئی سالوں کی محنت سے فلم انڈسٹری کی دنیا میں اپنا ایک خاص نام اور مقام بنایا ہے اور میری فلموں نے ایسی کامیابیاں حاصل کی ہیں جن کی مثالیں دی جاتی ہیں ۔ فلم ”کھلونا “ اور ”سلاخیں “میری پسندیدہ فلموں میں سے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے شعر و شاعری کے ساتھ ساتھ موسیقی سے بھی بڑا لگاﺅ ہے ،استاد نصرت فتح علی خاں اور میڈم نور جہاں میرے پسندیدہ گلوکاروں میں سے ہیں اور تنہائی کے وقت میں ان کے ہی گانے سنتی ہوں۔

شوبز ستارے پاکستان ، بھارت کے درمیان ٹاکرے کے منتظر

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں اپنی فٹنس کا بڑا خیال رکھتی ہوں اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی۔

Filmstar Meera Latest News in Urdu | Showbiz News in Urdu | Pakistani Actress Meera Ka Jhoot Ho Gya Expose, Imran Khan Help me, Pakistan Showbiz & Film Industry

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: