شوبز
سستی شہرت حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہیں اپنے کام سے خودکومنوایاہے :حنا دلپذیر

لاہور(آواز نیوز)ورسٹائل اداکارہ حنا دلپذیر خان نے کہاہے کہ کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ،منزل صرف محنت سے ملتی ہے ،سستی شہرت حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہیں اپنے کام سے خودکومنوایاہے۔
اپنے ایک انٹر ویو میں حنا نے کہا کہ اپنے کام کی بنیاد پرجو بھی آگے بڑھتاہے خوشی ہوتی ہے میں پاکستان سے بہت محبت کرتی ہوں اور ہمیشہ اپنے ملک کی عزت اوروقار کیلئے کام کرناچاہتی ہوں۔
فلم ’پٹھان‘ پر بھارتی سینسر بورڈ بی جے پی کا مطالبہ ماننے کے لئے آمادہ
انہوں نے کہا کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں منزل صرف محنت سے ملتی ہے ،سستی شہرت حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہیں اپنے کام سے خودکومنوایاہے۔