شوبز

اداکارہ اتھیا شیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

بالی وڈ کے ایکشن ہیرو سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹر کے ایل راہول شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ممبئی (آواز نیوز)بالی وڈ کے ایکشن ہیرو سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹر کے ایل راہول شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کی شادی کی تصاویر بھی اب سامنے آگئی ہیں۔

بالی وڈ اداکار سنیل شیٹی کی صاحبزادی اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی شادی کی تقریب سنیل شیٹی کے کھنڈالا کے بنگلے میں ہوئی۔

فاسٹ بولر محمد عباس موقع نہ ملنے پر افسردہ

بھارتی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز شادی میں شرکت کیلئے آنے والے مہمانوں کیلئے کاک ٹیل نائٹ کا اہتمام کیا گیا تھا جب کہ گزشتہ شب اتھیا اور کے ایل راہول کی سنگیت کی تقریب ہوئی جس میں دونوں کے خاندانوں سمیت دوستوں نے شرکت کی تھی۔

Actress Athiya Shetty News in Urdu | Cricketer KL Rahul News.https://www.youtube.com/watch?v=NOJDwAPJ-zo

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button