شوبز

بھارتی اداکارہ جنت زبیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

اداکارہ کے مداح عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر ان پر مبارکباد دے رہے ہیں اور مسرت کا اظہار کررہے ہیں

مکہ المکرمہ(آوازنیوز) بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئینسر جنت زبیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

عمرے پر جنت مرزا کے ہمراہ ان کے چھوٹے بھائی ایان زبیر بھی تھے اور دونوں نے بیت اللہ شریف سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔جنت زبیر نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا جمعہ مبارک، ہم نے اپنا پہلا عمرہ مکمل کرلیا۔

پاکستانی ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو بھی یوٹیوبر بن گئی

۔تین روز قبل اداکارہ نے مسجد نبویﷺ سے بھی اپنی تصاویر شیئر کی تھیں اور ان کے ہمراہ والدین بھی تھے۔اداکارہ کے مداح عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر ان پر مبارکباد دے رہے ہیں اور مسرت کا اظہار کررہے ہیں۔

Indian Actress Jannat Zubair News in Urdu | Showbiz Pakistan | Jannat Zubair Shares Heart-Melting Videos As She Performs Umrah In Makkah-Madina

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button