شوبز
افتخار ٹھاکر، نسیم وکی، قیصر پیا بھارتی فلم ”ماں دا لاڈلہ“ میں نظر آئینگے
اپنی دادی سے فلموں اور کاموں کے بارے میں زیادہ بات نہیں کرتی، سارہ علی خان

لاہور(آواز نیوز) پاکستان کے نامور کامیڈینز افتخار ٹھاکر، نسیم وکی اور قیصر پیا بھارتی فلم ”ماں دا لاڈلہ“ میں کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ اس فلم کی لندن میں کی جارہی ہے۔
رواں ماہ میں فلم کا ٹریلر بھی جاری کیا گیا تھا جسے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ فلم میں بھارت کی پنجابی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار تسریم جسر،نیرو باجوہ،روپی گل،نرمل رشی،روپیندر پوری،سکھوندر چاہل،سواستک بھگت سمیت دیگر شامل ہیں۔
جنت مرزا کی چھوٹی بہن علیشبا انجم کی منگنی ہوگئی