شوبز

بین ایفلیک سے منگنی ٹوٹنے پر لگا مر جاوں گی، جینیفر لوپیز

رشتہ ختم کرنے پر زندگی کا سب سے بڑا دکھ ملا،18 سال تک میں پچھتاتی رہی ، اب 20 سال بعد انجام بہت خوش کن ہے، امریکی گلوکارہ

لاس اینجلس (آوازنیوز)امریکی گلوکارہ اور اداکارہ جینیفر لوپیز نے اپنے موجودہ خاوند بین ایفلیک کےساتھ 2004ءمیں منگنی

ٹوٹنے کو زندگی کا سب سے بڑا دکھ قرار دیا۔

غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں جینیفر نے کہا کہ بین ایفلیک سے تعلق ختم ہونا بہت ہی دردناک لمحہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ 20 سال پہلے ہم نے رشتہ ختم کیا تو زندگی کا سب سے بڑا دکھ ملا، مجھے واقعتا محسوس ہوا کہ میں مر جاوں گی۔

عرفی جاوید نے کپڑوں پر تنقید کرنیوالے مصنف چیتن بھگت کی واٹس ایپ چیٹ لیک کردی

جینیفر نے کہا کہ 18 سال تک میں پچھتاتی رہی اور درست ہمسفر کا انتخاب نہ کرسکی لیکن اب 20 سال بعد انجام بہت خوش کن ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری کہانی ایسی ہے کہ ہالی ووڈ میں شاید دوبارہ ایسی مثال کبھی نہ ملے۔

Jennifer Lopez Latest News in Urdu | Hollywood News in Urdu | Jennie Garner Reveals How Ben Affleck Destroyed The Family After Jennifer Lopez

Back to top button