شوبز

کرینہ کپور کا گارڈز کے بغیر سفر، مداحوں نے حملہ کر دیا

ممبئی (آواز نیوز) بھارتی معروف اداکارہ کرینہ کپور کو بغیر گارڈز کے دیکھ کر سیلفی لینے کے خواہشمند مداح بیبو پر ٹوٹ پڑے۔

کرینہ کپور بھارت سے لندن کی فلائٹ کے لیے ایئر پورٹ پہنچیں، اس دوران کرینہ کپور اپنے چھوٹ بیٹے جہانگیر علی خان اور اس کی آیا کے ساتھ تھیں۔ایئر پورٹ پر کرینہ کپور کو گارڈز کے بغیر دیکھ کر مداحوں نے ان پر حملہ کر دیا اور بغیر اجازت سیلفی لینے لگے۔

فلم ’جاوید اقبال‘ کو ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول میں پیش کیا جائے گا

اس دوران مداحوں کے اچانک بے حد قریب آجانے پر کرینہ کپور کافی گھبرائی ہوئی نظر آئیں۔بعد ازاں انہوں نے مداحوں پر غصہ کرنے یا وہاں سے جلدی بھاگنے کے بجائے خود کے خوف پر قابو پاتے ہوئے سب کے ساتھ سیلفیز بنوائیں اور ایئر پورٹ کے اندر داخل ہو گئیں۔

Kareena Kapoor Latest News in Urdu | Bollywood news in urdu | Airport Per Kareena Kapoor Kai Sath Harasani Kei Koshish | Googly News TV

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button