شوبز

جان کو خطرہ، سلمان خان کے اہل خانہ کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی

ممبئی (آواز نیوز) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے بعد اب ان کی فیملی کے تمام افراد کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ۔2022

میں سلمان خان کو گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے بعد سے ممبئی پولیس سکیورٹی فراہم کررہی ہے_

گزشتہ سال نومبر میں سلمان خان کو مزید دھمکیاں ملنے کے بعد سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا تھا۔

اب رواں ماہ فروری 2024 کی شروعات سے ممبئی پولیس نے اداکار کی سکیورٹی کو مزید بڑھا دیا ہے۔

ہماری شوبز انڈسٹری اچھی نہیں، میں نہیں چاہتا کہ میرا بیٹا اسکا حصہ بنے، یاسر حسین

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے اب سلمان خان کے ساتھ ساتھ ان کی فیملی کے تمام افراد تک سکیورٹی کو بڑھا دیا ہے جن میں اداکار کے بہنوئی آیوش شرما بھی شامل ہیں۔

Life is in danger,security of Salman Khan’s family.Showbiz Newz in Urdu.Threat to life, security of Salman Khan’s family has also been increased

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button