شوبز

اداکارہ ماہرہ خان نے زندگی کی 38 بہاریں دیکھ لیں

وہ نہ صرف پاکستان بلکہ بھارتی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں

کراچی (آواز نیوز) معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے زندگی کی 38 بہاریں دیکھ لیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 21 دسمبر 1984 کو کراچی میں پیدا ہونے والی اداکارہ ماہرہ خان نہ صرف پاکستان بلکہ بھارتی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز بطور وی جے سے کیا، ”ہمسفر “ میں خراد کا کردار نبھا کر انہیں بے پناہ مقبولیت ملی، ان کے دیگر ڈراموں میں شہرِ زات، صدقے تمہارے اور بن روئے شامل ہیں۔

معروف پاکستانی اداکارہ نے بالی وڈ فلم میں کام سے انکار کی وجہ بتا دی

سالگرہ کے موقع پر ماہرہ خان کو دوستوں، فیملی کے افراد اور چاہنے والے مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات بھیجے جا رہے ہیں۔

Mahira Khan Latest News in Urdu | Entertainment News in Urdu | Why Every Pakistani Actress Is Against Mahira Khan? | Mahira Khan Interview | Celeb City | SA2G

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button