شوبز

تمام حدیں پار مہرین سید کی نازیبا تصاویر وائرل

وائرل تصاویر میں ماڈل نے سفید لونگ گان زیب تن کیا ہوا ہے

کراچی (آواز نیوز) معروف پاکستانی ماڈل مہرین سید اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس میں انہیں نہایت بولڈ لباس میں فوٹو شوٹ کرواتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مشہور گلوکار ناصر ڈار کے البم

وائرل تصاویر میں ماڈل نے سفید لونگ گان زیب تن کیا ہوا ہے، جوکہ کافی مغربی انداز کا ہے۔تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی توسوشل میڈیا سارفین نے پاکستان کی ان سپر ماڈل مہرین سید کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو کسی نے ان کی تعریف بھی کی۔

Mehreen Syed Indecent photos are Viral | Mehreen Syed News in Urdu| Mehreen Syed Revealed a Hidden Secrets of Her Life | SC2G | Desi Tv |

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button