شوبز

نادیہ حسین کا چہرہ پہچاننا مشکل ہوگیا، مداح پریشان

آ پ کا چاند سا چہرہ

کراچی( آواز نیوز ) پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا چہرہ پہچاننا مشکل ہوگیا۔سوشل میڈیا کے مخلتف پیجز پر اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انکا چہرہ پہچاننا کافی مشکل ہو رہا ہے وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔

Nadia Hussain Viral Video on Instagram | Latest Showbiz news in urdu

نادیہ حسین خوب ہنس رہی ہیں اور کہہ رہی ہیں کہ آج تو مجھے سچی مچی مار پڑنے والی تھی یڈیو دیکھنے کے بعد ان کے مداح پریشان ہو گئے ہیں کہ آخر انہیں کیا ہو گیا ہے ۔

جاوید میانداد کا ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی پر تبصرہ

نادیہ حسین بالکل خیریت سے ہیں اور یہ ایک انسٹاگرام ویڈیو تھی جس کے لئے انہوں نے کوئی موبائل فیچر استعمال کیا تھا جس کی وجہ سے انکا چہرہ ایسا ہو گیا تھا۔یال رہے کہ اس ویڈیو کو ابھی تک سوشل میڈیا پر 68 ہزار افراد دیکھ چکے ہیں۔

Nadia Hussain Viral Video on Instagram See the Real Video

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button