شوبز

حرام کے کاموں کے اپنے ہی مزیں ہیں، نیہا سلمان نے خاموشی توڑ دی

لاہور (آواز نیوز) صبا فیصل کی بہو نیہا سلمان نے کہا ہے کہ سینئر اداکارہ صبا فیصل کی جانب سے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نے سلمان سے تعلق ختم کرنے کے اعلان کے بعد ان کی بہو نے بھی خاموشی توڑ دی۔

سوشل میڈیا پیچز کے مطابق صبا فیصل کی چھوٹی بہو نیہا سلمان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی ساس صبا فیصل اور نند یعنی اداکارہ سعدیہ فیصل کو بغیر نام لیے تنقید کا نشانہ بنایا۔

نیہا سلمان نے اپنے فالورز کو پیغام دیتے ہوئے پوسٹ میں لکھا کہ اپنی زندگی کا موازنہ ان کے ساتھ ہرگز نہ کریں جو حرام کے مزے لیتے ہیں۔

سجل علی کی ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت

انہوں نے لکھا ہوسکتا ہے کہ وہ آپ سے زیادہ کامیاب نظر آئیں یا آپ سے زیادہ مزے کر رہے ہوں گے لیکن اللہ کے سامنے وہ کچھ بھی نہیں ہیں اور اسی بات کی اہمیت ہے۔

نیہا نے پوسٹ کے کیپشن میں یہ بھی لکھا کہ ’ہمیشہ صحیح راستے پر چلیں، پھر چاہے کتنی ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے یا پھر جب آپ خود کو غلط سمجھ رہے ہوں تب بھی مضبوط رہیں اور حرام کے خلاف اپنا موقف واضح رکھیں، یہ دنیا فانی ہے ۔

Neha Faisal Divorce News in Urdu | Lollywood News in Urdu | Actress Saba Faisal Vows To Disown Son Salman, Daughter-In-Law Neha | Details By Zunaira Mahum

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button