شوبز

کبھی سوچا بھی نہیں تھا میں اداکاری بھی کر سکتی ہوں: حدیقہ کیانی

لاہور (آواز نیوز) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا کہ انہوں نے سوچا بھی نہ تھا کہ وہ کبھی اداکاری کرسکیں گی۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریل ”رقیب“ سے میں اداکاری مومنہ درید کی پیش کش پر کی او ر انہیں اس بات کا یقین نہیں تھا کہ وہ کبھی بھی اداکاری کرسکیں گی اور انہیں آج بھی لگتا ہے کہ وہ اداکاری نہیں کرسکتی ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ ڈرامے میں مکالمے کی ادائیگی انہوں نے اداکار نعمان اعجاز سے سیکھی ہے

اداکار شان بھی یمنی زیدی کی صلاحیتوں کے معترف

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ اداکاری کی میں کچھ نیا کرنا چاہتی تھیں اور اس کا خواہش کا اظہار انہوں نے نعمان اعجاز سے بھی کیا تھا جس پر اداکار نے ان کی کافی مدد بھی کی

Never Thought I Can Act: Hadiqa Kayani.Showbiz News in Urdu.Hadiqa Kiani | Kamli | WAJD | Bulleh Shah | Chapter 4 | Official Music Video.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button