شوبز

پریتی زنٹا کے سسر چل بسے

ممبئی(آواز نیوز)بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کے سسر چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 48 سالہ اداکارہ نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پریتی زنٹا نے اپنے سسر جون سوئینڈل کے ساتھ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جو کہ ممکنہ طور پر 2016 میں ان کی شادی کے موقع کی ہے۔

پنجاب حکومت نے لاہور ڈویژن کے تمام تھیٹرز کو سیل کر دیا

واضح رہے کہ اداکارہ پریتی زنٹا نے 2016 میں امریکی شہری جین گڈینف کے ساتھ شادی کی تھی اور وہ سروگیسی یعنی کرائے کی کوکھ کے ذریعے 2 جڑواں بچوں کی ماں ہیں۔

Preity Zinta Father-in-law Passed Away | Urdu Showbiz News.Preity Zinta’s Father In Law Passed Away in Los Angeles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button