شوبز

رنگ ایک ایسی طاقت ہے جو انسان کی روح پر اثر انداز ہوتی: ریما خان


لاہور(آوز نیوز) معروف اداکارہ ریما خان کا کہنا ہے کہ رنگ ایک ایسی طاقت ہے جو انسان کی روح پر اثر انداز ہوتی۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ریما نے انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر بھی پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے پیلے رنگ کا خوبصورت جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ نے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کبھی کبھی ہمیں اپنی زندگی کو سنوارنے کے لیے رنگوں کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔

کسی بھی انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی اس کے خواب ہیں، یمنیٰ زیدی

واضع رہے کہ اُنہوں نے اپنی تصویر کے عنوان میں لکھا کہ پیلا رنگ چمکتے سورج، خوشی اور اُمید کو بیان کرتا ہے لہذا آپ بھی پیلے رنگ سے خود کو چمکائیں۔

Reema Khan Latest News in Urdu Showbiz News in Urdu | Ek Dusre Ka Khayal Kaise Rakhen – Reema Khan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button