شوبز

اداکاری دنیا کا سب سے مشکل ترین کام ہے:صبا قمر

لاہور (آواز نیوز) نامور اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ محنت اورلگن کے جذبے سے سرشار ہوکر جب فلمی دنیا میں قدم رکھا تو پھر کامیابیوں نے میرے قدم چومے۔ شوبز کی چمکتی دمکتی دنیا بڑی ہی عجیب ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ عام طورپر یہاں سب کچھ اچھا اور خوابوں کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔

نئے پنجابی ٹپے”پکیاں سڑکاں “نے سوشل میڈیا پہ دھوم مچا دی

جو فنکار بہترین اداکاری کرکے ہمیں خوب انٹرٹین کرتے ہیں، ان کی اپنی زندگیاں بہت سے مسائل سے دوچار ہوتی ہیں مگر اس کے باوجود وہ بڑی ذمے داری اورحوصلے کےساتھ اداکاری کرتے ہیں۔

جہاں تک اداکاری کا تعلق ہے میرے نزدیک دنیا میں اس سے مشکل کوئی کام نہیں۔

Saba Qamar News in Urdu | Showbiz News in Urdu | Saba Qamar Bold Dress On The Premier Of Film Kamli | Saba Qamar | Dress | Film |

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button