شوبز
ثنا جاوید ،عمیر جسوال میں علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
کراچی (آواز نیوز) اداکارہ ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال میں علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ثنا جاوید اور عمیر جسوال میں علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔
مریم نفیس کا اعظم خان کا دفاع، پی سی بی پر تنقید
دونوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس سے ایک دوسرے کے ہمراہ اپ لوڈ تصاویر اور ویڈیو ہٹا دی ہیں، کچھ روز قبل عمیر جسوال سعودی عرب میں شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے دوست کی شادی میں بھی اکیلے ہی شریک ہوئے تھے اور بعد ازاں عمرہ بھی تنہاء ہی ادا کیا تھا۔
جوڑی نے افواہوں کی اب تک تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔